حیدرآباد۔12۔دسمبر (اعتماد نیوز)چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے رمن سنگھ نے آج اپنے تیسرے معیاد کے لئے حلف اٹھا لیا ہے۔
چنانچہ وزیر اعلی رمن سنگھ شاندار اکثریت سے تیسری مرتبہ بھی منتخب ہو ئے۔اس حلف برداری کی تقریب میں بی جے پی کے نامور قائدین ‘اور کارکنوں نے شرکت کی۔